Aunty.M ki dastan laiq e tahseen hai is dastan ne tassawoof ke kai asrar o ramuz ayan kiye .Khush qismat hain woh log jo un ki sohbatun se sarfaraz hote hain . Mai Bhai Qamar Sazwari ka mamnun hun ke unhoone ise padhne ka mauqa inayat farmaya
شاہ صاحب آپ کے مطالعے اور پسندیدگی کا شکریہ، یہ بلاگ آپ جیسے باذوق اور اہل نظر لوگوں کے لئے ہی ترتیب دیا گیا ہے اور اپنی بقا کے لئے باذوق قارئین اور صاحب اسلوب فن کاروں کا مرہون منت ہے۔ خدا آپ کو صحت و سلامتی اور مسرتیں عطا فرمائے۔
محترم اقبال دیوان سے گزارش ہے کہ وہ اپنا ابتدائی تعارف اور اپنی اس تحریر کی تحریک کے بارے میں بھی چند سطور نذر قارئین کریں تا کہ پس منظر سے بھی آگاہی ہو سکے۔
از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ www.urdueditor.com پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔
Aunty.M ki dastan laiq e tahseen hai is dastan ne tassawoof ke kai asrar o ramuz ayan kiye .Khush qismat hain woh log jo un ki sohbatun se sarfaraz hote hain .
ReplyDeleteMai Bhai Qamar Sazwari ka mamnun hun ke unhoone ise padhne ka mauqa inayat farmaya
شاہ صاحب آپ کے مطالعے اور پسندیدگی کا شکریہ، یہ بلاگ آپ جیسے باذوق اور اہل نظر لوگوں کے لئے ہی ترتیب دیا گیا ہے اور اپنی بقا کے لئے باذوق قارئین اور صاحب اسلوب فن کاروں کا مرہون منت ہے۔ خدا آپ کو صحت و سلامتی اور مسرتیں عطا فرمائے۔
ReplyDeleteمحترم اقبال دیوان سے گزارش ہے کہ وہ اپنا ابتدائی تعارف اور اپنی اس تحریر کی تحریک کے بارے میں بھی چند سطور نذر قارئین کریں تا کہ پس منظر سے بھی آگاہی ہو سکے۔
ReplyDelete