انٹرویو روم

خوش آمدید۔





1 comment:

  1. بلاگ کا یہ حصہ ادبی شخصیات سے سائبر انٹرویوز کے انعقاد کے لئے مخصوص کیا گیا ہے۔ فنکار ہم عصر ادب اور ادیب کے بارے میں کیا کہتے ہیں، جدید مغربی و دیگر ادبی نظریات اور ان کے اثرات و اہمیت کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے، اردو میں ادب کس مقام پر ہے، کیا ادیب اپنی ذمہ داری سے آگاہ ہے اور اُس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کی سعی بھی کر رہا ہے یہی نہیں، ایسے بہت سے سوالات ہیں جن سے نئے لکھنے والوں اور قاری کو دلچسپی ہے
    ، انشاءاللہ جلد ہی تمام ممبران و دیگر احباب انٹرویوز کے اس سلسلے سے مستفید ہو پائیں گے۔

    ReplyDelete

از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ
www.urdueditor.com
پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔