September 29, 2011

رکھوالی - ایک تجرباتی کتاب



1 comment:

  1. میں نے قمر سبزواری کی کہانی رکھوالی پڑھی . قمر مجھے تیسری دنیا کے افسانہ نگار معلوم ہوتے ہیں.یئسری دنیا کے عام آدمی کے اس پاس سے گزرتی ان کی کہانیاں ان کے گہرے مشاہدے کا پتہ دیتی ہیں. کہانی میں رکھوالی کے نسوانی کردار کی بے کیف زندگی کی پر اثر عکاسی کی گئی ہے .یہ عورتیں اپنی بے رونق زندگی کی خود ہی رکھوالی کرتی نظر آتی ہیں...ایک ایسی زندگی جہاں آرزوئیں عیب ہیں اور ایسا کوئی دریچہ نہیں کھلتا جس سے تازہ ہواؤں کے جھونکے اندر آتے ہوں. یہ سہاگن ہوتے ہوے بھی بیوہ ہیں لیکن ایک بیوہ جب زنگی کی یکسانیت سے گھبرا کر ایک ذرا سانس لینے کی کوشش کرتی ہے تو خود اپنے ہی بیٹے کی ہاتھوں قتل ہوتی ہے .

    ReplyDelete

از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ
www.urdueditor.com
پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔