July 23, 2013

بیکا



















2 comments:

  1. گو اس افسانے میں پلاٹ سازی اور جزئیات نگاری بھی نہایت عمدہ اور احسن طریقے سے کی گئی ہے لیکن اس افسانے میں پڑھنے بلکہ محسوس کرنے کی اصل شے کیفیت سازی ہے۔ نفسیاتی نشیب و فراز کی باریک بینی سے بیان کی گئی تفصیل اور وہ ادھیڑ بن اور تبدیلی جو اس کہانی کی "چھٹکی" پر آئینہ دیکھنے سے پہلے اور دیکھنے کے بعد کے لمحات کے بیج گزری کو اختصار کے اندر رہتے ہوئے بہت مہارت اور کامیابی سے بیان کیا گیا ہے۔ نسیم سید کا لہجہ توانا، زبان و بیان پر گرفت مضبوط کاٹ تیز اور نظر گہری ہے۔

    ReplyDelete
  2. اس محترم رائے کے لئے انتہا ئی ممنوں ہون ۔ آ پ کی رائے چونکہ دوستی رشتہ داری سے دو ر کا بھی واسطہ نہیں رکھتی اور بذات خو د بھی آ پ اول درجہ کے افسانہ نگار ہیں اسلئے کچھ اور بھی حو صلہ افزائی ہیں یہ حروف ۔ تشکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسیم سید

    ReplyDelete

از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ
www.urdueditor.com
پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔