گو اس افسانے میں پلاٹ سازی اور جزئیات نگاری بھی نہایت عمدہ اور احسن طریقے سے کی گئی ہے لیکن اس افسانے میں پڑھنے بلکہ محسوس کرنے کی اصل شے کیفیت سازی ہے۔ نفسیاتی نشیب و فراز کی باریک بینی سے بیان کی گئی تفصیل اور وہ ادھیڑ بن اور تبدیلی جو اس کہانی کی "چھٹکی" پر آئینہ دیکھنے سے پہلے اور دیکھنے کے بعد کے لمحات کے بیج گزری کو اختصار کے اندر رہتے ہوئے بہت مہارت اور کامیابی سے بیان کیا گیا ہے۔ نسیم سید کا لہجہ توانا، زبان و بیان پر گرفت مضبوط کاٹ تیز اور نظر گہری ہے۔
اس محترم رائے کے لئے انتہا ئی ممنوں ہون ۔ آ پ کی رائے چونکہ دوستی رشتہ داری سے دو ر کا بھی واسطہ نہیں رکھتی اور بذات خو د بھی آ پ اول درجہ کے افسانہ نگار ہیں اسلئے کچھ اور بھی حو صلہ افزائی ہیں یہ حروف ۔ تشکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسیم سید
از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ www.urdueditor.com پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔
گو اس افسانے میں پلاٹ سازی اور جزئیات نگاری بھی نہایت عمدہ اور احسن طریقے سے کی گئی ہے لیکن اس افسانے میں پڑھنے بلکہ محسوس کرنے کی اصل شے کیفیت سازی ہے۔ نفسیاتی نشیب و فراز کی باریک بینی سے بیان کی گئی تفصیل اور وہ ادھیڑ بن اور تبدیلی جو اس کہانی کی "چھٹکی" پر آئینہ دیکھنے سے پہلے اور دیکھنے کے بعد کے لمحات کے بیج گزری کو اختصار کے اندر رہتے ہوئے بہت مہارت اور کامیابی سے بیان کیا گیا ہے۔ نسیم سید کا لہجہ توانا، زبان و بیان پر گرفت مضبوط کاٹ تیز اور نظر گہری ہے۔
ReplyDeleteاس محترم رائے کے لئے انتہا ئی ممنوں ہون ۔ آ پ کی رائے چونکہ دوستی رشتہ داری سے دو ر کا بھی واسطہ نہیں رکھتی اور بذات خو د بھی آ پ اول درجہ کے افسانہ نگار ہیں اسلئے کچھ اور بھی حو صلہ افزائی ہیں یہ حروف ۔ تشکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسیم سید
ReplyDelete