بندہ مقالہ دیکھنے سے عاجز ہے یاتوایسی زبان یا روشانی سے لکھا گیاہے جو دکھائی نہیں دیتا یاایسا باکمال فانٹ استعمال کیا گیا ہے کہ میرتی آنکھیں چندھیاسی گئی ہین۔تبصرہ لکھنے کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے۔اگرکچھ ہے تو فقط "پردو داری" یا دیکھنے کے بعد بے زاری ہے۔اگرکچھ ہوتو کچھ لکھابھی جائے۔شکریہ۔دل گیر
محترم فائل بالکل واضع اور پڑھے جانے کا قابل ہے، شاید آپ کے برؤزر میں مطلوبہ صلاحیت موجود نہیں ہے یا شاید آپ کے علاقہ میں نیٹ کی رفتار خاصی سست ہے۔ تکلیف کے لئے معذرت۔
از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ www.urdueditor.com پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔
بندہ مقالہ دیکھنے سے عاجز ہے یاتوایسی زبان یا روشانی سے لکھا گیاہے جو دکھائی نہیں دیتا یاایسا باکمال فانٹ استعمال کیا گیا ہے کہ میرتی آنکھیں چندھیاسی گئی ہین۔تبصرہ لکھنے کے لیے کچھ ہونا ضروری ہے۔اگرکچھ ہے تو فقط "پردو داری" یا دیکھنے کے بعد بے زاری ہے۔اگرکچھ ہوتو کچھ لکھابھی جائے۔شکریہ۔دل گیر
ReplyDeleteمحترم فائل بالکل واضع اور پڑھے جانے کا قابل ہے، شاید آپ کے برؤزر میں مطلوبہ صلاحیت موجود نہیں ہے یا شاید آپ کے علاقہ میں نیٹ کی رفتار خاصی سست ہے۔ تکلیف کے لئے معذرت۔
Delete