December 27, 2011

برائے توجہ احباب



تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنا طبع زاد نثری کلام ( افسانہ، انشائیہ، مضمون، اقتباس، نثر لطیف، وغیرہ)  جلد     از جلد ای میل۔۔  

QamarSabzwari@gmail.com
 پر  ارسال کر دیں تا کہ اشاعت کر کے آراء کے سلسلے کا باقاعدہ آغاز کیا جا سکے۔۔۔۔۔۔




2 comments:

  1. میں بھی ارسال کرنے کے لئے سوچ رہا ہوں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. جی ضرور ارشد صاحب، مجھے انتظار رہے گا۔

      Delete

از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ
www.urdueditor.com
پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔