ظفر عمران، میرے لئے ایک بالکل نیا نام ہے، مجھے افسانے کی دنیا میں نئے نام دیکھنا اچھا لگتا ہے۔ ظفر عمران کے ہاں اسلوب کی ناپختگی میری طبیعت کو مکدر کرتی ہے اور خاص طور سے زبان کا استعمال بعض مقامات پر اس حد تک غیر معروف و مقامی ہو جاتا ہے کہ عامیانہ سا لگنے لگتا ہے، لیکن پھر بھی میں ظفر کی تحریریں پوسٹ کرنے پر مجبور ہوں ، آپ خود دیکھئے کیوں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ www.urdueditor.com پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔

ReplyDelete