September 28, 2011

اردو ادب کے مشہور افسانے



6 comments:

  1. urdu ke mashhoor afsane , ek lajawab intekhab hai is intekhab ki khubi yeh hai ke is men jo afsane shamil kiye gai woh sab hi urdu ke nehayat ahem afsane hain
    Yeh intekhab her school aur college men hona chahiye ,

    ReplyDelete
  2. اردو کے مشہور افسانے ایک اچھا انتخاب ہے لیکن نمایاں انتخاب نہیں ہے.حیات اللہ انصاری کا افسانہ ' آخری کوشش ' اردو کا سنگ میل افسانہ ہے جو اس میں شامل نہیں ہے .کچھ افسانہ نگاروں کی کمزور کہانی شامل کی گی ہے. مثلا اے حمید کی کہانی ' پھول گرتے ہیں ' کا انتخاب ہونا چاہیے تھا جو جنگ کے پس منظر میں محبت کی بہترین کہانی ہے .انتخاب کے ساتھ مرتب کا بھرپور مقالہ بھی ہونا چاہیے تھا جس سے انتخاب کی افادیت بڑھ جاتی.

    ReplyDelete
  3. قمر سبزواری صاحب اردو افسانے سے آپ کی گہری وابستگی، محبت اور اخلاص دیکھ کر بہت رشک آ رہا ہے۔ اور آپ کے اس بلاگ پر کی گئی محنت یقینا قابلِ تحسین ہے۔ آپ نے اردو افسانے سے محبت کرنے والوں کے لئے جو بلاگ کی صورت میں جو ایک پلیٹ فارم مہییا کی ہے، اس کی مثال نہیں دی جا سکتی۔امیدہے کہ آپ کے توسط سے سب کو اسی طرح ایک بہت ہی اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔ خوش رہیں (منیر احمد فردوس

    ReplyDelete
  4. امید ہے آپ لوگ اس گروپ کو اردو ادب کا سب سے بہترہن گروپ پائیں گے
    https://www.facebook.com/groups/urdu.discussion/

    ReplyDelete
  5. لا جواب انتخا ب افسانو ں کا اس بلا گ میں مو جود ہے اور اسکی کشش کہ یہا ں حا ضری دینا جیسے ضروری ہو گیاہے ۔ اس کو آ پ کی مزید توجہ کی ضرورت ہے شا ید قمر سبزواری صا حب

    ReplyDelete
  6. خوشگوار حیرت ہوئی آج اس بلاگ پر آکر . یہاں بہت کچھ ہے نثری ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے .آپ مبارک باد کی مستحق ہیں. .

    ReplyDelete

از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ
www.urdueditor.com
پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔