urdu ke mashhoor afsane , ek lajawab intekhab hai is intekhab ki khubi yeh hai ke is men jo afsane shamil kiye gai woh sab hi urdu ke nehayat ahem afsane hain Yeh intekhab her school aur college men hona chahiye ,
اردو کے مشہور افسانے ایک اچھا انتخاب ہے لیکن نمایاں انتخاب نہیں ہے.حیات اللہ انصاری کا افسانہ ' آخری کوشش ' اردو کا سنگ میل افسانہ ہے جو اس میں شامل نہیں ہے .کچھ افسانہ نگاروں کی کمزور کہانی شامل کی گی ہے. مثلا اے حمید کی کہانی ' پھول گرتے ہیں ' کا انتخاب ہونا چاہیے تھا جو جنگ کے پس منظر میں محبت کی بہترین کہانی ہے .انتخاب کے ساتھ مرتب کا بھرپور مقالہ بھی ہونا چاہیے تھا جس سے انتخاب کی افادیت بڑھ جاتی.
قمر سبزواری صاحب اردو افسانے سے آپ کی گہری وابستگی، محبت اور اخلاص دیکھ کر بہت رشک آ رہا ہے۔ اور آپ کے اس بلاگ پر کی گئی محنت یقینا قابلِ تحسین ہے۔ آپ نے اردو افسانے سے محبت کرنے والوں کے لئے جو بلاگ کی صورت میں جو ایک پلیٹ فارم مہییا کی ہے، اس کی مثال نہیں دی جا سکتی۔امیدہے کہ آپ کے توسط سے سب کو اسی طرح ایک بہت ہی اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔ خوش رہیں (منیر احمد فردوس
لا جواب انتخا ب افسانو ں کا اس بلا گ میں مو جود ہے اور اسکی کشش کہ یہا ں حا ضری دینا جیسے ضروری ہو گیاہے ۔ اس کو آ پ کی مزید توجہ کی ضرورت ہے شا ید قمر سبزواری صا حب
از راہ کرم کوشش کیجئے کہ اردو زبان میں اپنی رائے کا اظہار کریں اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو کی سہولت موجود نہیں بھی ہے تو آپ کسی بھی اردو ایڈیٹر مثلاٰ www.urdueditor.com پر جاکر اردو میں ٹائپ کر کے یہاں چسپاں کر سکتے ہیں۔
urdu ke mashhoor afsane , ek lajawab intekhab hai is intekhab ki khubi yeh hai ke is men jo afsane shamil kiye gai woh sab hi urdu ke nehayat ahem afsane hain
ReplyDeleteYeh intekhab her school aur college men hona chahiye ,
اردو کے مشہور افسانے ایک اچھا انتخاب ہے لیکن نمایاں انتخاب نہیں ہے.حیات اللہ انصاری کا افسانہ ' آخری کوشش ' اردو کا سنگ میل افسانہ ہے جو اس میں شامل نہیں ہے .کچھ افسانہ نگاروں کی کمزور کہانی شامل کی گی ہے. مثلا اے حمید کی کہانی ' پھول گرتے ہیں ' کا انتخاب ہونا چاہیے تھا جو جنگ کے پس منظر میں محبت کی بہترین کہانی ہے .انتخاب کے ساتھ مرتب کا بھرپور مقالہ بھی ہونا چاہیے تھا جس سے انتخاب کی افادیت بڑھ جاتی.
ReplyDeleteقمر سبزواری صاحب اردو افسانے سے آپ کی گہری وابستگی، محبت اور اخلاص دیکھ کر بہت رشک آ رہا ہے۔ اور آپ کے اس بلاگ پر کی گئی محنت یقینا قابلِ تحسین ہے۔ آپ نے اردو افسانے سے محبت کرنے والوں کے لئے جو بلاگ کی صورت میں جو ایک پلیٹ فارم مہییا کی ہے، اس کی مثال نہیں دی جا سکتی۔امیدہے کہ آپ کے توسط سے سب کو اسی طرح ایک بہت ہی اچھا ادب پڑھنے کو ملے گا۔ خوش رہیں (منیر احمد فردوس
ReplyDeleteامید ہے آپ لوگ اس گروپ کو اردو ادب کا سب سے بہترہن گروپ پائیں گے
ReplyDeletehttps://www.facebook.com/groups/urdu.discussion/
لا جواب انتخا ب افسانو ں کا اس بلا گ میں مو جود ہے اور اسکی کشش کہ یہا ں حا ضری دینا جیسے ضروری ہو گیاہے ۔ اس کو آ پ کی مزید توجہ کی ضرورت ہے شا ید قمر سبزواری صا حب
ReplyDeleteخوشگوار حیرت ہوئی آج اس بلاگ پر آکر . یہاں بہت کچھ ہے نثری ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے .آپ مبارک باد کی مستحق ہیں. .
ReplyDelete